جرائم و حادثات

حیدرآباد: پرائیویٹ پارٹ کاٹ کرایم بی بی ایس کے طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد: شہر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایم بی بی ایس کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔ پاپی ریڈی نگرکے رہنے والا دکشت ریڈی ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ اتوار کی رات اس نے جسم کے نازک حصہ یعنی پرائیویٹ پارٹ کو کاٹ کر خودکشی کرلی۔

 

 

پڑوسیوں نے دکشٹ ریڈی کو خون میں لت پت پڑا دیکھا، فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کیا گیا، تاہم ڈکشٹ ریڈی کی خودکشی کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button