Browsing Tag

driving licence also link with adhaar

اب ڈرائیونگ لائسنس کو بھی آدھار سے کیا جائے گا مربوط

نئی دہلی 15 ستمبر/ بہت جلد ڈرائیونگ لائسنس کو بھی آدھار سے مربوط کیا جانے والا ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی حکومت غور کررہی ہے۔ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے اس بات کا اعلان کیا۔ انھوں نے ڈیجیٹل ہریانہ سمٹ 2017 سے خطاب کرتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس کو…
Read More...