تلنگانہ

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ سے واپسی۔ مدینہ منورہ میں رمضان گزارنے پر عازمین خوش

حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 47 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر بعد ادائیگی عمرہ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی ۔ الحاج حافظ فیاض علی نے بتایا کہ رمضان المبارک کا مقدس ماہ مدینہ منورہ میں روزہ رکھنے کا موقع ملا۔ کسوا کعبہ کی جانب سے شیخ احمد نے المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کو بہترین خدمات پر ایوارڈ پیش کیا عازمین میں حیدرآباد سکندرآباد،  پرگی،  سیڈم،  کریم نگر،  نظام آباد،  ورنگل اور تانڈور کے عازمین شامل ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button