جرائم و حادثات

تلنگانہ۔حیدرآباد سے جانے والی بس کو مریال گوڑہ میں آگ لگ گئی۔ مسافرین بال بال بچ گئے

حیدرآباد:ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک خانگی بس میں خگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ جمعرات کی رات خانگی ٹراویلس کی بس حیدرآباد کے افضل گنج سے روانہ ہوئی تھی

 

 

اچانک راستے میں بس کا ٹائیر پھٹ پڑا اور اس کے بعد اچانک بس کو آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس کو روک دیا اور سوئے ہوئے مسافرین کو نیند سے جگا دیا

 

 

جس کے نتیجے میں بس میں سوار 26 مسافرین فوری طور پر بس سے اتر گئے اور ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔یہ حادثہ مریبل گوڑہ کے قریب کرشنا پورم کے پاس پیش آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button