جنرل نیوز

سٹی جمعیت العلماء ضلع جگتیال کی جانب سے 16 اکتوبر کو سیرت کوئز امتحان

سٹی جمعیت العلماء ضلع جگتیال کے تحت ہونے والا سیرت کوئز امتحان ان شاء اللہ تعالٰی 16اکتوبر بروز اتوار روبی فنکشن ہال میں (نزد ہزاری مسجد) منعقد ہوگا اوقات امتحان صبح ۹ بجے سے ۱۲:۳۰ ساڑھے بارہ بجے تک طلباء و طالبات سے جنہوں نے اس کوئز میں حصہ لیا ہے گذارش ہیکہ صبح *ساڑھے آٹھ8:30* بجے تک امتحان گاہ (روبی فنکشن ہال )پہونچ جائیں اور سرپرست حضرات سے گذارش ہیکہ وقت سے پہلے بچوں کو پہونچا دیں

9 بجے کے بعد داخلہ کی اجازت نہیں دی جائے گی جس کے ذمہ دار وہ خود ہونگے ۔منجانب سٹی جمعیت العلماء ضلع جگتیال

+91 95506 25076

متعلقہ خبریں

Back to top button