جنرل نیوز

محبوب نگر کے  پرملاگیری گورنمنٹ اردو میڈیم اسکول میں یوم تاسیس تلنگانہ تقریب

محبوب نگر کے  پرملاگیری گورنمنٹ اردو میڈیم اسکول  کے احاطے میں تلنگانہ یوم تاسیس کی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اسکول ہیڈ ماسٹر ریحانہ بیگم نے قومی پرچم لہرایا۔ اس پروگرام میں اساتذہ انشاء بی بی، روبینہ، ظہیر الدین، الفیض ویلفیئر سوسائٹی۔صدر جہانگیر بابا جواد علی، آمنہ عرفہ و دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button