جنرل نیوز

المیزان کےقافلےکی عمرہ کیلئے روانگی۔ عنقریب مزید دو قافلے روانہ ہونگے

حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 45 رکنی قافلہ کی شمس آباد ائیرپورٹ سے ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی عمل میں آئی۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ تمام حجاج کو مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی اور کسوا کعبہ کی زیارت کا موقع بھی حاصل ہوگا۔ عازمین کو تمام سہولیات فراہم کی جائے گی اور اگلے دو قافلے 15 نومبر اور 3 دسمبر کو روانہ ہونگے ۔

 

اس قافلے میں شامل عازمین کا تعلق آندھراپردیش اور تلنگانہ کے مختلف شہروں سے بتایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button