تلنگانہ

ہریش راؤ اور پی اجے کمار کی جانب سے کھمم میں سیلاب سے متاثرین افراد میں راشن کٹس اور کپڑوں کی تقسیم

سابقہ رکن اسمبلی کھمم و سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار اور ہریش راؤ رکن اسمبلی سدی پیٹ و سابقہ ریاستی وزیر کی جانب سے کھمم شہر میں سیلاب سے متاثرین کے لیے دس ہزار راشن کٹس کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے گزشتہ ھفتہ شدید ترین بارش کی وجہ سے کھمم میں سیلاب کی بترین صورت حال دیکھیں گئیں پی اجے کمار اور ہریش راؤ کی جانب سے کھمم شہر کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ جلگم نگر بکلا گڈا اسلام پیٹ ونکٹیشورا کالونی ایف سی آئی گودام روڈ کرنا گری محلہ جات سیلاب سے متاثر افراد میں راشن کٹس اور کپڑوں کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے اس موقع پر سابقہ رکن اسمبلی کھمم و سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے پریشانی کی اس کھڑی میں مستحقین کا تعاون کرنا ہم سب کی ذمداری ہے پی اجے کمار نے مزید کھا کے کل دس ہزار کٹس کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button