تلنگانہ

وجئے شانتی کانگریس میں ہوں گی شامل

حیدرآباد:کافی عرصہ سے سرگرم سیاست سے دور تلگو فلموں کی نامور اداکارہ وجے شانتی عنقریب کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والی ہیں۔

 

پردیش کانگرس کمیٹی کے نائب صدر ملو روی نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج یا کل میں وجے شانتی کانگریس پارٹی میں شامل ہو جائیں گی۔ اس وقت وجے شانتی بی جے پی میں ہیں

 

لیکن اسمبلی انتخابات کے وقت بھی وہ سرگرم نہیں دیکھی گئیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ان کے پارٹی تبدیل کرنے کی اطلاعات گشت کر رہی تھیں

 

کہ اچانک ان کے پارٹی تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button