مبارکباد

حیدرآبادی نورہ خان نے رکھا سعودی عرب میں پہلا روزہ

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محمد عبدالقادر خان ریسرچ انجینئر کنگ فہد یونیورسٹی، دہران سعودی عرب کی 7 سالہ دختر نورہ خان نے آج اپنا پہلا روزہ الخبر سعودی عرب میں رکھا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر نورہ خان کے دادا محمد عبدالصمد خان موظف نائب ناظم محکمہ زراعت حیدرآباد اور خاندان کے دیگر افراد اور رشتہ داروں نے خوشی کا اظہار کیا اور نورہ خان کی لمبی عمر اور بہتر صحت کے لئے دعائیں کیں۔ ننھی روزہ دار نورہ خان انجینئر محمد عبدالرشید مرحوم کی نواسی ہوتی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button