ایجوکیشن

مسلم ایجوکیشن فورم، نئی دہلی کا ترقی کے میدان میں ایک اور بڑا قدم 

ریاض ۔ کے این واصف

مسلم ایجوکیشن فورم (MEF) دہلی نے CUET کے زیر اہتمام ایک فری کوچنگ سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا۔ سماجی جہد کار شفاعت اللہ خاں کی اطلاع کے مطابق غفار منزل مین روڈ (لین نمبر ۱۰) قریب جامعہ نگر، نئی دہلی ان طلباء کی کوچنگ کرے گا جو جامعہ، JNU، دہلی یونیورسٹی، AMU وغیرہ میں داخلے کے خواہش مند ہین۔ سنٹر میں تمام متعلقہ مضامین کے ماہرین کوچنگ دیں گے۔ کوچنگ آن لائن اور آف لائن دستیاب ہے۔ داخلے کے خواہش مند ڈاکٹر سمن مشیر، ڈائریکٹر کوچنگ سنٹر سے رابطہ کریں۔ موبائل نمبر 9810489720.

متعلقہ خبریں

Back to top button