Browsing Tag

minor girl arape and murder at kerala

کیرالہ میں7سالہ لڑکی کا ریپ کے بعد قتل، قریبی رشتہ دارگرفتار

نئی دہلی 28 ستمبر/ بھارت کی ریاست کیرالہ میں 7 سال کی لڑکی کا ریپ کرنے کے بعد اس کا قتل کردیا گیا۔ پولیس نے اس معاملہ میں لڑکی کے قریبی رشتہ دار راجیش کو گرفتارکرلیا۔ راجیش نے لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکت کرنے کے بعد اس کا گلا دبا کر قتل کردیا۔…
Read More...