تلنگانہ

اوٹکور میں نوجوانان ملت اسلامیہ کی جانب سے ترنگا ریالی

اوٹکور: 13 اگست (اردو لیکس)تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع اوٹکور منڈل میں آج بروز جمعہ مسلمانان اوٹکور ونوجوانان ملت اسلامیہ کی جانب بعد نماز جمعہ جامع مسجد سے ملک کی 75 پچھترویں آزادی کے جشن کے پرمسرت موقع پر ایک بڑی، "ترنگا ریالی” کا اہتمام کیا جو شہر کے مختلف شاہراہوں سے گذرتے ہوئے جامع مسجد پنچ پہونچی اور ایک بڑے اجتماع عام میں تبدیل ہوگئی، ریالی کے دوران تمام شرکاء، ہندوستان زندہ باد، ہندو مسلم بھائی بھائی، ملک کی خدمت ہمارا فریضہ، کے علاوہ مجاہدین آزادی کو خراج پیش کرتے ہوئے علماء کرام اور ذمہ داران نے کہا کہ ہمارے شہیداں اور ہمارے اسلاف کی محنتوں واخلاص کا نتیجہ کے آج مسلمانوں، اقلیتوں اور اس کے ہر شہری کو مکمل حقوق کی آزادی حاصل یہ نفرت بری ہے نہ پالو اسے دلوں میں خلیش ہے نکالو اسے

نہ تیرا، نہ میرا، نہ اس کا، نہ اس کا،

یہ سب کا وطن ہے، بچالو اسے اس موقع پر امیر مقامی منصور علی صاحب ‘ مقبول صاحب ‘ منیر احمد صاحب عبدالخالق صاحب ‘عبادالرحمن ‘ محمد اسماعیل ‘ محمد سمیع ‘ وہ دیگر نوجوان موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button