تلنگانہ

دہلی کے تخت کو ہلانے میرے پاس بہت کچھ ہے: چیف منسٹرتلنگانہ

نلگنڈہ: چیف منسٹرتلنگانہ کے چندرشیکھرراو نے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی حکومت پر جم کر تنقید کی ہے۔ انھوں نے نے منگورو ضمنی انتخاب کے حصہ کے طور پر چندور منڈل کے بنگاری گڈہ میں منعقدہ ٹی آر ایس پارٹی کے جلسہ عام میں شرکت اور خطاب کیا۔کے سی آر نے ایم ایل ایز کو خریدنے اور بعض ریاستوں کی حکومتوں کو بے دخل کرنے پر مودی پر تنقید کی۔ کے سی آر نے واضح کیا ہے کہ ان کے پاس دہلی کے تخت کو ہلانے کے لیے کافی بہت کچھ ہے اور آنے والے دنوں میں سب کچھ سامنے آجائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button