جنرل نیوز

جگتیال کے محلہ محبوب پورہ کے نوجوانوں نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف درج کروائی پولیس اسٹیشن میں شکایت

جگتیال _ جگتیال شہر کے محلہ محبوب پورہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔

مولانا معراج احمد قاسمی کی قیادت میں نوجوانوں کی کثیر تعداد جگتیال پولیس اسٹیشن پہنچ کر ٹاون سب انسپکٹر کو بی جے پی رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کے خلاف تحریری شکایت پیش کی۔اور ملعون راجہ سنگھ کے خلاف سخت سے سخت دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی۔اس موقع پر سید عقیل، خواجہ کمال، شجیع فیروز، راحیل، محمد عقیل، عمران اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button