جرائم و حادثات

تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک

پداپلی _ 20 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے کتہ  پلی میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک ہو گئے۔ بنگلور سے دہلی جا رہی راجدھانی ایکسپریس نے مزدوروں کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں چند دیگر مزدور بجی شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ ریلوے پولیس نے تصدیق کی کہ حادثہ حسین میاں واگو کے مقام پر ٹریک کی مرمت کے دوران پیش آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button