Browsing Tag

tet

تلنگانہ ٹیٹ کی "کی” جاری

تلنگانہ ٹیٹ امتحان کی "کی" جاری کردی گئی۔ 22 مئی کو ہوئے ٹیٹ امتحان کی کی جاری کردی گئی۔ یہ بات کنوینر جگن ناتھ ریڈی نے بتائی۔ تفصیلات نیچے ویب سائیٹ پر دیکھی جاسکتی ہے۔ TSTET.CGG.GOV.IN
Read More...

تلنگانہ میں ایمسٹ اور ٹیٹ امتحان ملتوی 20 مئی تک امتحانات منعقد کرنے کا اعلان

تلنگانہ میں ایمسٹ اور ٹیٹ امتحان ملتوی ہوگیا.20 مئی تک دونوں امتحانات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یکم مئی کو ٹیٹ اور 2 مئی کو ایمسٹ امتحان منعقد ہونے والا تھا اس سلسلہ میں تمام تیاریاں بھی مکمل ہوگئی تھی لیکن خانگی کالجس کے انتظامیہ نے
Read More...