انٹر نیشنل

مسجد الحرام میں بزرگ خواتین کو نماز ادا کرنے خصوصی گوشہ کا انتظام

نئی دہلی: مسجد الحرام میں مصلی المسنات (معمر خواتین کے لیے نماز کی جگہ) کے نام سے نماز کی جگہ مختص کی گئی ہے۔ المسجد الحرام میں سماجی خدمات کے ادارے کی عدہدیدار ڈاکٹر عبیر الجفیر نے جمعرات کو المسجد الحرام میں معمر زائرات کے لیے نماز کی جگہ کا افتتاح کیا۔ خواتین کا مصلی کنگ فہد کی توسیع والی عمارت میں زمینی منزل پر ہے۔ اس کا مقصد معمر زائر خواتین کو اژدھام کے مسائل سے محفوظ رکھنا ہے تاکہ وہ اطمینان وسکون اور یکسوئی کے ساتھ عبادت کر سکیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button