تلنگانہ
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے 50 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی۔ مزید قافلوں کی عنقریب روانگی کی

حیدرآباد ۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائرکٹر قیادت میں واپسی ہوئی ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حجاج کرام کو تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی ہے جس سے تمام حجاج کرام کافی خوش ہیں ۔ 50 رکنی قافلہ 10 جون کو روانہ ہوا تھا اور آج واپسی ہوئی ہے ۔ اگلے قافلے 21 اگست 9 اور 11 ستمبر اور 13 اکتوبر کو روانہ ہونگے ۔