جرائم و حادثات

حیدرآباد ایرپورٹ پر3 کروڑ کا سونا ضبط

File photo

حیدرآباد: شمس آباد ایرپورٹ پرقریب تین کروڑ روپئے مالیتی سونا پکڑگیا۔ دبئی سے حیدرآباد پہنچنے والے دو مسافرین کے پاس سے یہ سونا ضبط کیا گیا جس کی وہ اسمگلنگ کررہے تھے۔ دبئی سے یہ سونا پیسٹ کی شکل میں لایاگیا تھا۔کسٹم کے حکام نے شبہ کی بنا پر ان مسارین کو روک کر تلاشی لی جس پران کے قبضہ سے سونا برآمد ہوا جس کی لاگت 3 کروڑ روپئے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button