نیشنل

وزیراعظم نریندرمودی نے دی رمضان کی مبارکباد

نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پرمسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اس سلسلے میں ایک مبارکبادی کے کارڈ کو بھی ٹویٹ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ‘‘رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر نیک خواہشات ۔’’ کا اظہارکیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button