جنرل نیوز

کورٹلہ کے گلوبل ہائی اسکول میں پکوان کا مقابلہ

گلوبل ہائی اسکول اردو میڈیم رحیم پورہ میں 31 دسمبر بروز ہفتہ احاطہ گلوبل ہائی اسکول میں کھانا بنانے کا مقابلہ رکھا گیا جس میں جماعت ہفتم نا جماعت دہم کے تمام طالبات نے اس مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس میں گلوبل ہائی اسکول کے کرسبانڈنٹ محمد شوکت، صدر مدرس محمد اسران اور دیگر اساتذہ اور طالبات نے شرکت کی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button