جنرل نیوز

گنیش مورتی کے درشن کیلئے قطار میں کھڑی خاتون نے بچہ کو دیا جنم

حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں خیریت آباد کی سب سے بڑی گنیش مورتی کے درشن کے لیے قطار میں کھڑی ایک خاتون نے اچانک بچے کو جنم دیا۔

 

خاتون کا تعلق راجستھان سے بتایا گیا ہے۔ اسے فوری طور پر کمیونٹی ہیلتھ سنٹر منتقل کیا گیا جہاں ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ ہر سال ونائیک چتورتھی کےموقع

 

پر لاکھوں شردھالو مورتی کے درشن کے لیے آتے ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے سخت انتظامات کیے جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button