تلنگانہ

تلنگانہ میں 30 اے ایس پیز کے تبادلے

تلنگانہ میں جمعرات کو ریاستی سطح پر 30 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے تبادلے کئے گئے ہیں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جتیندر نے سرکاری احکامات جاری کیے

 

۔دو دن قبل ہی 77 ڈی ایس پیز اور اسی طرح حیدرآباد، سائبرآباد اور راچہ کنڈہ کمشنریٹس کے حدود میں 27 اے سی پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button