نیشنل

سی اے اے کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 12 ستمبر کو ہوگی سماعت

سپریم کورٹ شہریت ترمیمی قانون  (سی اے اے) کی آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر 12 ستمبر کو سماعت کرے گی۔اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ کرے گی۔

 

شہریت ترمیمی ایکٹ قانون سازی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے درمیان، سپریم کورٹ نے جنوری 2020 میں ایکٹ پر روک لگائے بغیر 140 سے زیادہ دائر درخواستوں پر حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا۔ عدالت نے بعد میں اشارہ دیا تھا کہ اس معاملے کی سماعت آئینی بنچ کر سکتی ہے، لیکن اس سلسلے میں کوئی حکم نہیں دیا گیا۔درخواستوں کے جواب میں، مرکزی حکومت نے کہا تھا کہ سی اے اے ایک "معمولی قانون سازی” ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button