تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر مال پی سرینواس ریڈی کے مکانات پر ای ڈی کے دھاوے

حیدرآباد _ 27 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر مال و اطلاعات و ٹعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی کی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداروں نے دھاوے منظم کئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے آنے والے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے کئی ٹیموں نے سرینواس ریڈی کی حیدرآباد میں واقع رہائش گاہ اور فارم ھاوس کے علاوہ ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کے مکانات میں دھاوے کررہے ہیں 16 مقامات پر یہ دھاوے جمعہ کی صبح سے شروع ہوئے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button