جنرل نیوز
سی سی ایس کانسٹبل پرمود کے قتل میں ملوث ملزم شیخ ریاض گرفتار – اس پر فائرنگ نہیں کی گئی : کمشنر پولیس نظام آباد سائی چیتنیا کا بیان

سی سی ایس کانسٹبل پرمود کے قتل میں ملوث ملزم شیخ ریاض گرفتار
اس پر فائرنگ نہیں کی گئی
کمشنر پولیس نظام آباد سائی چیتنیا کا بیان
نظام آباد 19/ (اردو لیکس) کمشنر پولیس نظام آباد پی سائی چیتنیا نے اپنے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ سی سی ایس کانسٹبل پرمود کے قتل میں ملوث ملزم شیخ ریاض کو آج 6 ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے حدود واقع سارنگ پور سی آر پی ایف گروانڈ میں آصف نامی شخص پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی
اس واقعہ میں دو افراد زخمی ہوگئے وہاں موجود پولیس نے فوری طور کاروائی کی اور ریاض کو گرفتار کرلیا اور ان دونوں کو علاج کے دواخانہ منتقل کیا گیا کمشنر پولیس نے واضح کیا کہ ریاض کا انکاؤنٹر نہیں کیا گیا
وہ اور وہ پولیس تحویل میں ہے کمشنر پولیس نے ریاض کے انکاؤنٹر کئے جانے کی گشت کررہی غلط اطلاعات اور افواہوں پر یقین نہ کرنے کا اظہار کیا



