جنرل نیوز
کریم نگر کی مشہور شخصیت جناب خواجہ جمال الدین احمد ایڈوکیٹ کا انتقال
کریم نگر کی مشہور شخصیت جناب خواجہ جمالالدین أحمد ایڈوکیٹ 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے آپ کا شمار کریم نگرکے ومعروف ایڈوکیٹ میں ہوتا تھا
مرحوم جمال الدین؛ خواجہ رشید احمد حال مقیم بنجارہ ہلز حیدرآباد پولیس میں اے سی پی اور ڈسٹرکٹ ویجلینس اینڈ انفورسمنٹ آفیسر کے عہدے سے وظیفہ پر سبکدوش کے بھائی اور جناب خواجہ آصف احمد آرکیٹیکٹ اور ڈاکٹر خواجہ عادل احمد آرتھوپیڈک سرجن کے تایا تھے



