تلنگانہ

عادل آباد میں بیوی کے ظلم سے تنگ آکر شوہر کا اقدام خودکشی _ خودکشی کی کوشش سے قبل ویڈیو جاری

عادل آباد _ بیوی کی ہراسانی سے تنگ آکر عادل آباد میں ایک نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی جس کا اس نے ویڈیو بنایا ۔

عادل آباد شہر کے بوکل گوڈہ میں بیوی کی ہراسانی کو برداشت نہ کرتے ہوئے فیروز نامی نوجوان نے کیڑے مار دوا پی لی اور سیلفی ویڈیو بنا کر خودکشی کی کوشش کی۔ ایک سیلفی ویڈیو میں اس نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک خاتون نے ان سے زبردستی شادی کی۔ نوجوان کی حالت بگڑ گئی اور اسے علاج کے لیے ہاسپٹل لے جایا گیا۔ وہ فی الحال صحت یاب ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button