تلنگانہ

تلنگانہ حکومت نے ان ملازمین کو 5 فیصد آئی آر دینے کا اعلان کیا

تلنگانہ حکومت نے سرکاری اداروں، کوآپریٹو سوسائٹیوں، اور یونیورسٹیوں کے ملازمین کے لیے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ان ملازمین کو ریاستی حکومت کے ملازمین اور پنشنرز کے مساوی،  عبوری راحت ( آئی آر) دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے  ان ملازمین کو بھی بنیادی تنخواہ پر 5 فیصد عبوری راحت فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button