تلنگانہ کے نرسا پور میں اقلیتی طبقہ کے افراد پر ٹولی کا حملہ _ خاتون کا حمل ساقط

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک نرساپور میں ایک بھائی اور بہن پر حملےکا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون کاحملساقط ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران نامی نوجوان کی نرساپور میں ہوٹل ہے۔ ان کے پاس گیس سلنڈرس سربراہ کرنے کیلئے لنگم آیا کرتا تھا۔ 7 مئیکو کسی مسلہ پر لنگم اور عمران کے درمیان جھگڑا ہوا۔ جھگڑے کے بعد لنگم جو ایاپا مالا ڈالے ہوا تھا اپنے ساتھیوں کے ساتھ عمران کے پاس پہنچا۔ ان تمام نے عمران پر حملہ کردیا بیچ بچاو کی کوشش میں عمران کی حاملہ بہن عائشہ انجم بھی زد میں آگئیں اور ان کا 14 مئی کو حمل ساقط ہوگیا۔ پیش آئے واقعہ پر جناب کوثر محی الدین رکن اسمبلی مجلس کا بیان دیکھیں۔
Update on Narsapur Case:
AIMIM Prez Br @asadowaisi sb spoke to SP Medak. I had a word with Mr Abrar Husband of Ms Ayesha Anjum who lost her new born child.
The incident took place on May 7, where a fight took place between Imran owner of Kalyani Biryani hotel and Gas delivery… pic.twitter.com/ZuReQ4zvEr
— Kausar Mohiuddin (@kausarmohiuddin) May 25, 2023