جنرل نیوز

چیف منسٹر ہماچل پردیش سکھیندر سنگھ کا دورہ حیدرآباد _ کانگریس قائدین کی جانب سے تہنیت

حیدرآباد _ 25 مئی ( اردولیکس) ہماچل پردیش کے چیف منسٹر سکھیندر سنگھ سکھو نے تلنگانہ پی سی سی کی دعوت پر آج حیدرآباد کا پہنچیں ۔ جہاں پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی، اے آئی سی سی انچارج مانک راؤ ٹھاکرے، کارگزار صدور مہیش کمار گوڈ، انجن کمار یادو، اے آئی سی سی سکریٹریز روہت چودھری، ومشی چند ریڈی، قومی قائدین کوپلا راجو، ہرکارا وینوگوپال اور دیگر نے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کا شام شمش آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا ۔ .

بعد ازاں چیف منسٹر ہماچل پردیش نے ایرپورٹ سے نواٹل ہوٹل پہنچے جہاں کانگریس کے قائدین نے انھیں گلپوشی کی ۔ اس موقع پر سیکرٹری پی سی سی محمد امتیاز نے سکھیندر سنگھ کی شالپوشی کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button