تلنگانہ

حیدرآباد اور تلنگانہ کے ان 12 اضلاع میں شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک بھاری بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد شہر میں جمعہ کی شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح تلنگانہ کے رنگا ریڈی، میدک، سنگاریڈی، کریم نگر، راجنا سرسلہ، آصف آباد، منچریال، بھوپال پلی، ملوگو، بھدرادری کوتہ گوڈم ،  ہنمکنڈہ اور ناگرکرنول اضلاع میں بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ گرج چمک کے ساتھ  بارش کا بھی امکان ہے۔ اس لیے محکمہ موسمیات نے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button