ایجوکیشن

نارائن پیٹ کے تلنگانہ اقلیتی اقامتی کالج ٹمریز (بوائز) میں یوم آزادی کی تقریب

نارائن پیٹ: 15 اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی کالج ٹمریز (بوائز) میں یوم آزادی کی تقریب بڑے ہی جوش و خروش سے منائی گئی پرنسپل کالج جگدیشور ریڈی نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور حاضرین نے قومی ترانہ پڑھا۔ بعد ازاں طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر وائس پرنسپل ظہیر الدین’ مولانا فاروق بن مخاشن نظامی’ وارڈن امتیاز کے علاوہ دیگر اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button