تلنگانہ

تلنگانہ میں 44 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے۔ احمد ندیم،مرتضی رضوی،سرفراز احمد، یاسمین باشا بھی شامل

حیدرآباد۔ تلنگانہ میں بڑے پیمانے پر آئی ایس عہدیداروں کے تبادلے کر دیے گئے۔ ریاست کے 44 آئی ایس عہدیداروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے۔جنگلات اور ماحولیات کے پرنسپال سیکریٹری احمد ندیم اور انکم ٹیکس کے پرنسپال سکریٹری کے طور پر مرتضی علی رضوی کو مقرر کیا گیا ہے۔ سرفراز احمد کو میٹرو پولیٹن کمشنر ایچ ایم ڈی اے ، شیخ یاسمین باشا کو ڈائیرکٹر ہارٹیکلچر‌مقرر کیا گیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے ان عہدیداروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button