نیشنل

گجرات حادثہ، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے 12 ارکان خاندان بھی ہلاک

نئی دہلی: گجرات میں کیبل برج حادثہ میں بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کے رشتہ دار بھی ہلاک ہوگئے۔ راجکوٹ کے بی جے پی ایم پی موہن بھائی کلیان جی کنداریا نے اس حادثہ میں اپنے خاندان کے 12 افراد کو کھو دیا ہے، کنڈاریا یہ کہتے ہوئے رو پڑے کہ انھوں نے کیبل پل گرنے سے بچوں سمیت خاندان کے 12 افراد کو کھو دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مقتول کا تعلق ان کی بہن کے خاندان سے تھا۔ کنڈاریا نے گہرے دکھ کا اظہار کیا کہ مرنے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button