تلنگانہ

تلنگانہ میں اگلے 3 تا 5 دنوں تک بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں آنے والے تین سے پانچ دنوں کے دوران ہلکی سے معتدل بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے عہدیدار رویندر کمار نے بتایا کہ تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش کی شدت معمولی رہ سکتی ہے جبکہ دوسرے اضلاع میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہو سکتی ہے

 

جس سے سردی کا اثر کچھ کم ہوگا لیکن شمالی تلنگانہ کے علاقوں میں سردی کا اثر برقرار رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button