Uncategorizedجنرل نیوز

جگتیال کے المنیر حفظ اکیڈمی سے ایک کمسن کو قلیل مدت میں حافظ قرآن بننے کا اعزاز

المنیر حفظ اکیڈمی جگتیال سے ایک کمسن طالب علم حافظ محمد يحيى خان سلمہ بن جناب محمد معزاللہ خان صاحب کے فرزند نے بہت کم عمری اور قلیل مدت میں قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے جناب عماد الدین عمیر صاحب کی فکروں کے نتیجہ میں اب تک پانچ سال کی مدت میں دس حفاظ کرام نے حفظ قرآن کرنے کی سعادت حاصل کی ہے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button