تلنگانہ

تلنگانہ میں کل پیر کو شام 5بجے تک ایس آئی آر کی ڈرافٹ لسٹ جاری ہونے کا امکان

تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر سی سدرشن ریڈی، آئی اے ایس، 17 اگست کو شام 4:30 بجے سے 6 بجے تک حیدرآباد کے بی آر کے آر بھون کی دسویں منزل پر واقع کانفرنس ہال میں ایس آئی آر 2026 کے تحت انتخابی فہرست کے مسودے کی اشاعت کے سلسلے میں پریس کانفرنس منعقد کریں گے۔
اس موقع پر ایس آئی آر پروگرام سے متعلق تفصیلات پیش کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button