نیشنل

مہاراشٹرا نونرمان سینا کے کارکنوں کی ٹول پلازہ میں توڑ پھوڑ: ویڈیو وائرل

ممبئی: ریاست مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے کارکنوں نے مہاراشٹر کے ناسک میں ہفتہ کی رات دیر گئے ایک ٹول پلازہ میں توڑ پھوڑ کی۔ وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایم این ایس کے بانی راج ٹھاکرے کے بیٹے امیت ٹھاکرے کو ٹول پلازہ پر روکا گیا تھا

 

 

 

جس پر پارٹی کارکن برہم ہوگئے۔ انہوں نے ٹول پلازہ کو تباہ کردیا اور وہاں موجود آپریٹرز سے معافی مانگی۔ حملہ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button