تلنگانہ

حیدرآباد میں گرج چمک اور ہواوں کے ساتھ بارش۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: جیسا کہ پہلے ہی محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی تھی آج حیدرآباد سکندرآباد سمیت مضافات کے کئی مقامات پرگرج چمک اورہواوں کے ساتھ زبردست بارش کی وجہہ سے عام زندگی متاثرہوئی۔ حالانکہ کل مغرب کے بعد موسم آبرآلود ہوگیا تھا بوندا باندی کی بھی شہرکے مقامات سے اطلاع ملی تھی لیکن آج دوپہرکے بعد گرج چمک کے ساتھ نئے اورپرانے شہرکے کئی مقامات پر بارش شروع ہوگئی ۔ گرچیکہ کے نئے شہرکے متعدد مقامات پر زیادہ بارش دیکھی گئی لیکن بعض علاقوں میں صرف بوندا باندی ہوئی۔ بارش کی وجہہ سے سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوجانے سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button