جرائم و حادثات

حیدرآباد کے پرانا شہرمیں دلخراش سڑک حادثہ نوجوان جاں بحق

حیدرآباد: حیدرآباد کےپرانا شہرمیں اتوارکے دن رونما سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ محمد آصف ساکن فرخ نگرفلک نما موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ ان کی موٹرسائیکل کولاری نے ٹکردے دی جس کی وجہہ سے موقع پرہی ان کی موت ہوگئی۔ چندرائن گٹہ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔ پولیس نے لاری ڈرائیورکے خلاف کیس درج کرلیا اورگاڑی کو ضبط کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button