جنرل نیوز

اوٹکور میں مدرسہ محمدیہ سلفیہ کا افتتاح

مدرسہ محمدیہ سلفیہ کا افتتاح

اوٹکور منڈل مستقر میں اج جمعہ بعد نماز مغرب مدرسہ محمدیہ سلفیہ کا افتتاح جناب محمد خورشید گدوال تعلیمی کمیٹی اوٹکور کے ہاتھوں افتتاح عمل میں ایا۔انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو دینی تعلیم حاصل کرنے میں دشواریاں پیش ارہی تھی

 

اسی لیے بچوں کو دینی تعلیم حاصل کرنے لیے بعد نماز مغرب تا عشاء مدرسہ محمدیہ سلفیہ میں رکھا گیا ہے اس سے بچوں کو دینی تعلیم حاصل کرنے میں بہت فائدہ مند ہوگا

 

اس موقع پر عبدالجواد عمری،محمد مصعیب عمری،محمد حشمت اللہ حسن اباد،محمد منیر گدوال،محمد رفیع ،محمد خواجہ حسین،محمد انور باگو،عطا اللہ،عبدالعظیم،عبدالواحد،اور دیگر نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button