تلنگانہ

5 مارچ کا امتحان منسوخ ۔تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کا اعلان

حیدرآباد : پرچہ کے افشاء کے تناظر میں تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے 5 مارچ کو منعقدہ امتحان کو منسوخ کر دیا ۔ کمیشن کے سکریٹری کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پرچہ سوالات کے افشاء کے سلسلہ میں سی سی ایس حیدر آباد کی جانب سے درج کردہ ایف آئی آر پر کافی غور کے بعد اس امتحان کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button