مبارکباد

کوہیر سے آشیفا تہرین کی انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر میں امتیازی کامیابی

 

کوہیر منڈل مستقر کوہیر مونسپلٹی میں واقع گورنمنٹ جونیئر کالج انگلش میڈیم بی پی سی گروپ کی طالبہ آشیفاء تہرین ولد عبدالرؤف بھنڈاری ساکن باہر واڑی کوہیر کی طالبہ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحان میں انہوں نے مجموعی طور پر ایک ہزار 1000 نمبرات میں سے 931 نمبرات حاصل کرتے ہوئے گورنمنٹ جونیئر کالج کوہیر میں پہلا رینک حاصل کرتے ہوئے امتیازی کامیابی حاصل کی ان کی اس کامیابی پر اہل خانہ دوست و احباب اور تعلیمی حلقوں کی جانب سے ان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مستقبل میں بھی اسی طرح خوب محنت و لگن سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے اپنے ماں باپ کا گاؤں اور ریاست و ملک کا نام روشن کرنے کی ترغیب دی

متعلقہ خبریں

Back to top button