این آر آئی

انڈین فرینڈز سرکل ریاض کے زیر اہتمام ادبی نشست

ریاض ۔ کے این واصف

تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائیندہ تنظیم “انڈین فرینڈز سرکل ریاض” کے صدر جناب طاہر بلال کے مطابق جمعہ ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲ کو ایک آن لائن عالمی شعری نشست کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس شعری نشست کی صدارت ڈاکٹر تابش مہدی صاحب فرمائیں گے۔ جبکہ محترم سرفراز بزمی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرین گے۔ محترم رضوان الحق و محترم ریاض تنہا مہمانان اعزازی ہوں گے۔ نظامت کے فرائض ضیا عرشی صاحب انجام دین گے۔ نشست کا آغاز سعودی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے ہوگا۔ ادب نواز خواتین و حضرات سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

Meeting ID 7396725082

Passcode 873623

متعلقہ خبریں

Back to top button