جنرل نیوز

حیدرآباد کے شاہین نگرمیں مسجد کا افتتاح

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک مسجد کا افتتاح عمل میں آیا۔ آج بعد نماز مغرب طور کالونی شاہین نگر میں مسجد نورکا افتتاح عمل میں آیا۔ افتتاح کے بعد مسجد میں با جماعت نماز مغرب ادا کی گئی۔ اہل خیرحضرات کی جانب سے اس مسجد کی تعمیرکروائی گئی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں حصہ لینے والوں اورمسجد کے ذمہ داران و منتظمین کی خواہش پر نام وغیرہ شامل نہیں کئے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button