جرائم و حادثات
32لاکھ میں ایک کیلو سونا دلوانے کا جھانسہ۔ شاطر ملزم حیدرآباد میں گرفتار

حیدرآباد:حیدرآباد کی شمس آباد پولیس نے ایک شاطر ملزم کو گرفتار کرلیا جو کمقیمت پر سونادلوانےکاجھانسہ دے کر لوگوں کو ٹھگ رہا تھا۔ملزمکی شناخت سدھاکر کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اسنے حیدرآباد ایرپورٹ کے کسٹمس سے کم قیمت پر سونادلوانےکاجھانسہ دے کر ایک شخص کے 32 لاکھ لے کر راہ فرار اختیار کی تھی۔ پولیس نے اسے گرفتار کرلیااور اسکے پاسسے نقدی کے علاوہ زیور ضبطکرلیاگیا۔