حیدرآباد میں مین ہول کی صفائی کے دوران 2 صفائی کرمچاریوں کی موت

حیدرآباد: حیدرآباد میں مین ہول کی صفائی کے دوران دو صفائی کرمچاریوں کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ایل بی نگر صاحب نگر میں پیش آیا۔ دو ورکرس انتیا اور شیوا کل رات مین ہول کی صفائی کرنے کے دوران اس میں گرپڑے اور انکی موت ہوگئی۔ ایک ورکر کی نعش کو نکالنے میں کامیابی حاصل کرلی گئی۔