Uncategorized
- نومبر- 2023 -8 نومبر
ٹکٹ نہ ملنے پر کانگریس لیڈر نے خودکشی کی کوشش کی _ تلنگانہ کے بانسواڑہ میں واقعہ
کاماریڈی _ تلنگانہ کے بانسواڑہ اسمبلی حلقہ سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر کانگریس لیڈر نے خودکشی کی کوشش کی۔بانسواڑہ سے دوسرے لیڈر کو ٹکٹ دینے پر کاسولا بالاراجو نے انتہائی مایوسی کی حالت میں کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی۔ کانگریس پارٹی نے اینگولا رویندر ریڈی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
9 ہزار سے زائد فلسطینی شہید 3700 سے زائد بچے بھی شامل
نئی دہلی: فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی فوج کی جاری جارحیت میں اب تک 9061 افراد شہید جن میں 3760 بچے اور 2326 خواتین شامل ہیں۔ غزہ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے نیوز کانفرنس میں بتایا:…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -20 ستمبر
حلقہ اسمبلی نامپلی کے طلباءو طالبات کے لیے سیرتِ محسنِ انسانیت (ﷺ) مضمون نویسی مقابلہ
حیدرآباد، 2۔ ستمبر (پریس ریلیز)جناب جعفر حسین معراج ایم ایل اےمجلس اتحاد المسلمین نے نامپلی اسمبلی حلقہ کے طلباء و طالبات کے لیے "سیرت محسن انسانیت (ﷺ)”کے عنوان پر ایک مضمون نویسی مقابلہ کا اعلان کیا ہے۔ یہ مقابلہ ہائی اسکول، جونیئر کالج، اور ڈگری کالج کے طلبہ کے لیے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
ملک پیٹ کی معروف شخصیت جناب خسرو نواب کا ابوظہبی میں انتقال
حیدرآباد 14- ستمبر ( راست ) ملک پیٹ موسیٰ رام باغ کی معروف شخصیت جناب خسرو نواب ملازم محکمہ واٹر ورکس خیریت آباد ولد جناب محمد مراد صدیقی کا بعمر 85 سال’ ابو ظہبی میں انتقال ہوگیا میت حیدرآباد لائی جارہی ھے نماز جنازہ جمعرات 14 – ستمبر کو بعد…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
احاطہ مسجدمحمد مُصبح نیوگرین سٹی صلالہ حیدرآباد میں دینی مدرسہ ‘ امام ومؤذن کے لئیے رہائشی عمارت کا سنگ بنیاد
احاطہ مسجدمحمد مُصبح نیوگرین سٹی صلالہ میں دینی مدرسہ ‘ امام ومؤذن کے لئیے رہائشی عمارت کا سنگ بنیاد اللہ کی عبادت سے رزق میں کشادگی وقلبی سکون ـ مفتی نثار احمد حصیر القاسمی کا خطاب حیدرآباد 3- ستمبر ( اردو لیکس) احاطہ جا مع مسجد محمد مُصبح نیو گرین…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -23 اگست
کھمم میں سیاسی سرگرمیاں بام عروج پر۔۔۔ناراض قائدین کو منانے کے لیے بی آر ایس کیڈر متحرک
کھمم میں سیاسی سرگرمیاں بام عروج پر۔۔۔ناراض قائدین کو منانے کے لیے بی آر ایس کیاڈر متحرک کھمم ضلع سے تعلق رکھنے والے قد آور بی آر ایس قائد و سابقہ ریاستی وزیر عمارت و شوارع ٹی ناگیشور راؤ بھی بی آر ایس ٹکٹ سے محروم ٹی ناگیشور راؤ کے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -21 جولائی
حرمین شریفین انتظامیہ کا نیا لوگو، عمرہ سیزن پلان کا اجراء
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ نے حج سیزن کے اختتام کے ساتھ ہی عمرہ سیزن کا آغاز کردیا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے نئے عمرہ موسم کا عظیم الشان پلان جاری کر دیا جسے خواتین اور نوجوان…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
حکومت کنواروں پر مہربان، ہندوستان کی اس ریاست میں غیرشادی شدہ مرد و خواتین کو دیا جائے گا وظیفہ
چنڈی گڑھ: ہریانہ حکومت کنواروں پر مہربان نظرآتی ہے ریاستی حکومت نے ہریانہ میں جلد ہی غیر شادی شدہ افراد کو وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ چیف منسٹر منوہر لال کھٹر نے یہ فیصلہ عوامی ڈائیلاگ پروگرام کے دوران ایک 60 سالہ غیر شادی شدہ شخص…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -22 جون
قربانی ہم کیوں کریں؟
از۔محمدقمرانجم قادری فیضی ایڈیٹر مجلہ جام میر بلگرام شریف اے مسلماں سن یہ نکتہ درس قرآنی میں ہے عظمت اسلام ومسلم صرف قربانی میں ہے قربانی اہم مالی عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے۔اسی لئے اس عمل کو بڑی فضیلت اور اہمیت حاصل ہے،بارگاہ الہی میں قربانی پیش کرنے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ڈاکٹر شبانہ کیسر مانو ٹیچرس اسوسئیشن کی پہلی خاتون صدر
حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کی انجمن (مانوٹا) کی تقریب حلف برداری کا سی پی ڈی یو ایم ٹی آڈیٹوریم میں منگل کی شام انعقاد عمل میں آیا۔ مانوٹا کے انتخابات میں 6 کے منجملہ 5 عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ نائب صدر کے عہدے…
مزید پڑھیں »